چھٹیوں میں سکول آنے والے اساتذہ کو کنوینس الائونس دینے کا فیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا

سندھ میں میٹرک امتحانات، نقل مافیا آج بھی سرگرم، پرچے آؤٹ

امتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام کے دعوے دھرے کے دھرے ہی رہ گئے۔

آٹزم کا شکار افراد کی بہبود کیلیے حکمت عملی لائی جائے گی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج آٹزم میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔

سندھ میں اساتذہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اساتذہ کا ٹائم اسکیل کا مطالبہ منظور، دیگرمطالبات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی

کراچی میں اساتذہ پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج

احتجاج کے دوران اساتذہ نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی

‘‘سندھ کے ایک لاکھ 35 ہزار اساتذہ سائنس، ریاضی پڑھانا نہیں جانتے‘‘

وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ ایسے اساتذہ بھرتی کریں گے جنہیں ریاضی اور سائنس کے مضامین پڑھانا آتے ہوں۔

پنجاب میں اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے مقرر

کم تنخواہیں دینے والے اسکولوں کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گے، پنجاب حکومت

ٹاپ اسٹوریز