صارفین کی جانب سے تنقید، ایپل نے اہم سیکیورٹی فیچر مؤخر کر دیا

کمپنی نے یہ فیصلہ صارفین کی جانب سے نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا ہے۔

ہیکنگ خدشات کے بعد زوم کا سیکیورٹی اپ ڈیٹ ریلیز کرنے کا فیصلہ

زوم یہ سیکورٹی اپ ڈیٹ 18 اپریل کو ریلیز کرے گا جبکہ کمپنی کی جانب سے صارفین کو ان کی مرضی کے سرورز کے ذریعے ان کا ڈیٹا راؤٹ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

بدلتی ٹیکنالوجی کے سبب آئند 15 سال کے بعد کا نہیں سوچ سکتے، فواد چوہدری

ملک میں 567 ریسرچ کے ادارے کام کر رہے ہیں اور یونیورسٹیوں میں بھی ریسرچ کا کام جلد شروع ہو جائے گا، وفاقی وزیر

موبائل فون کی سمیں اور اسمارٹ کارڈ پاکستان میں بنانے کا فیصلہ

وزارت آئی ٹی نے ٹیلی کام سیکٹر کو معیار اور قمیت مناسب رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے

پاکستان کا پیغام رسانی کیلئے اپنی ایپ لانے کا فیصلہ

اس ایپ کو واٹس ایپ، فیس بک مسینجر اور وائبر جیسی پیغام رسانی کی دیگر ایپس کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے

چین میں کمرشل استعمال کیلئے 5 جی سروسز کا آغاز

 ٹیلی کام کمپنیاں جن میں چائنہ موبائل، چائنہ ٹیلی کام، چائنہ یونی کام شامل ہیں نے اپنے بڑے شہروں کے صارفین کے لیے ڈیٹا پلان کا بھی اجرا کر دیا ہے۔

 دہشت گردی کے خلاف مضبوط کیس بہتر انداز میں پیش نہیں کر سکے،فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارا کیس مضبوط تھا لیکن بہتر انداز میں پیش نہ کر سکے۔

ٹاپ اسٹوریز