خیبر پختونخوا پھر دہشتگردوں کے نشانے پر ، ایک سال میں 500 سے زیادہ ہلاکتیں

شمالی وزیرستان میں 140 ، ڈی آئی خان 81، جنوبی وزیرستان  49، پشاور اور باجوڑ میں دہشتگردی کے 56 ، 56 واقعات ہوئے

ڈی آئی خان میں مقابلہ، دو مبینہ دہشت گرد ہلاک

یہ مقابلہ ٹانگ روڈ مظفر آباد کالونی کے قریب ہوا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

پشاور: بارودی مواد لاہور لے جانے والی افغان خاتون گرفتار

پولیس نے خاتون کے اہل خانہ اورساتھیوں سمیت 8 افراد گرفتارکو کر لیا ہے

دہشتگردی کا مقدمہ، عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری

ملزم کی رہائش گاہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود، ڈیوائسز، ہینڈ گرنیڈ، ریموٹ کنٹرول، خودکش جیکٹ اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا گیا تھا۔

سری لنکا میں دھماکے، سیکرٹری دفاع مستعفی ہوگئے

ماتحت اداروں کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،ہماسیری فرناینڈو

سری لنکا میں چرچ کے قریب بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک اور دھماکہ

سری لنکن پولیس نے کولمبو کے مین بس اسٹینڈ پر 87 بم برآمد کرلیے ہیں،سری لنکن پولیس

نیوزی لینڈ حملہ، شوٹر واقعے کی لائیو اسٹریمنگ کرتا رہا

حملہ آور نے فائرنگ کے دوران سات بارمیگزین لوڈ کیا اور معصوم لوگوں پر فائرنگ کی،عینی شاہدین

پلوامہ واقعہ، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری

بھارتی ریاست راجستھان کی جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کے قتل پر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سخت مذمت کی۔

افغان سرحد پر باڑ سے پاکستان محفوظ ہو رہا ہے، آصف غفور

پہلے دہشتگرد پاکستانی آبادی اورچیک پوسٹوں پرحملے کرتے تھے،میجرجنرل آصف غفور کی عامرضیاء سے گفتگو

افغانستان:پاکستانی قونصلیٹ پردہشتگردی کی کوشش ناکام

 مزار شریف میں پاکستانی قونصلیٹ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کردیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز