امریکی صدر نے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
یہ گروپ امریکی نوجوانوں کو بھرتی کر کے شدت پسند بناتا ہے
افغانستان خارجیوں اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیر اعظم
دہشتگردی کرنے والے دہشتگردوں کے سرغنہ اور سہولت کار افغانستان میں ہیں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 47 دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کے مارے جانے کے 15 دن بعد بھی ان کی لاشیں اٹھانے کوئی نہیں آیا
مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ٹارگٹڈ کارروائیاں کی جا رہی ہیں، علی امین گنڈاپور
رضاکارانہ اپنی مرضی سے گھر بار چھوڑنے والوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی
بھارت کے ساتھ کشیدگی میں پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اسحاق ڈار
پاکستان جارحیت کے خلاف اور عدم مداخلت کا حامی ہے
سیاسی جماعتوں کا طرز عمل بھی سیاسی ہونا چاہیے، طلال چودھری
سیاسی اختلاف کا سب کو حق ہے لیکن ریاستی اداروں پر حملہ قبول نہیں
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم نے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
جوانوں کا غیر معمولی جذبہ دیکھ کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو گیا، وزیر داخلہ
محسن نقوی نے زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی
امریکہ نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا
دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے فعال کردار کی دنیا معترف ہے، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ
آپریشن بنیان مرصوص میں شکست کے بعد مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار
بھارتی خفیہ ایجنسیاں پراکسیز کو مالی معاونت فراہم کرتی ہیں، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ
سیز فائر پاکستان کی کمزوری نہیں بلکہ حکمت عملی کی کامیابی ہے
بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ
ہم چاہتے ہیں اس ڈرامے کو بے نقاب کیا جائے اور اصل حقائق سامنے آئیں
دہشتگرد ہمارے عزم میں کوئی کمی نہیں لا سکتے، وزیر اعظم
شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے انسانیت کے دشمن ہیں
میانوالی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 10 سے زائد دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گے، آئی جی پنجاب
دہشتگردوں کیخلاف بات کرنے پر علی امین گنڈاپور کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ملک کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کی خواہش پر پانی پھیر دیا گیا
اقوام عالم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے، وزیر داخلہ
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں، برطانوی وزیر
دہشتگرد خیبر پختونخوا کی سرحد سے آتے ہیں اور حملہ کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری
پورا رمضان المبارک ہی پنجاب دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر تھا
حزب اختلاف کی عدم شرکت قومی ذمہ داریوں سے منہ موڑنے کے مترادف ہے، وزیر اعظم
2018 کی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ سے حاصل ثمرات کو ضائع کر دیا
بھارتی میڈیا کی کمپین سیاسی جماعت چلا رہی ہے، عظمیٰ بخاری
جو مشکل وقت میں یک زبان نہ ہو وہ پاکستانی نہیں ہو سکتا
دہشتگردی پر جو پروپیگنڈا بھارت کر رہا تھا وہی ایک سیاسی جماعت بھی کر رہی تھی، رانا ثنا اللہ
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے


 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
															 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
								 
								 
								