افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ ہونے کا خدشہ

ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلا جانا تھا

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو بنگلہ دیش پر 109 رنز کی برتری حاصل

پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصان اٹھانا پڑا جب عابد علی بغیر کوئی رنز بنائے آﺅٹ ہو گئے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم کو ہرانے کے لیے پرعزم ہیں، اظہر علی

پاکستان کا نیا باولنگ اٹیک زبردست ہے،امید ہے یہ اٹیک ہمیں ٹیسٹ میچ جتائےگا۔

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

کوئی گارنٹی نہیں کہ اگر کسی ٹیم نے ایک میچ میں پرفارم کیا تو اگلی میں بھی وہ جیت کر آئیں گے، مصباح

راولپنڈی: پاک-سری لنکا ٹیسٹ میچ ڈرا، بابر، عابد علی کی سنچریاں

عابد علی نے سری لنکا کے خلاف اپنے ڈیبیو مچ میں سنچری اسکور کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرا دن بھی خراب موسم کی نذر

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 282 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا میچ وقت سے پہلے ختم

تاریخی میچ میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

302 رنز پر آؤٹ گرین شرٹس فالو آن کا شکار

آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست ٹرپل سینچری کی بدولت 589 رنز بنائے۔

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

مہمان ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی اور سیریز میں دو ٹیسٹ میچ شامل ہیں

وانڈررز ٹیسٹ، کلین سویپ سے بچنے کے لیے پاکستان کو 228 رنز درکار

تیسرے ٹیسٹ میچ میں کونٹن ڈی کوک کی سنچری نے میچ پر میزبان ٹیم کی گرفت مضبوط بنادی ہے

ٹاپ اسٹوریز