عوام تو پہلے ہی لائنوں میں کھڑی ہے، حریم شاہ کا عمران خان پر طنز

چند روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار نے ن لیگ سے اپنی سیاسی وابستگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد سے ان کے ٹویٹس میں اپوزیشن رہنماؤں جیسا اظہار رائے  دیکھنے میں آ رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز