امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا۔

فیس بک نے نیا فیچر “ویڈیو پلیئر” متعارف کرا دیا

طویل ویڈیوز، لائیو ویڈیوز اور ریلز کو اب سے ایک ہی ویڈیو پلیئر میں دیکھا جاسکے گا۔

سیاسی جماعت جوائن کرچکی ہوں، جلد برطانیہ کی پارلیمنٹ میں نظر آؤں گی، حریم شاہ

مستقبل میں انتخابات میں کھڑی ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں، پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی

ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان لے گیا

عاقب زوہیب ٹرین کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گیا

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری

ٹک ٹاک کا پہلا نمبر، انسٹاگرام د وسرے جبکہ فیس بک تیسرے نمبر پر رہی

ٹک ٹاک سے پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

جنوری سے مارچ کے دوران پاکستان میں 83 فیصد ویڈیوز کو کسی بھی صارف کی جانب سے دیکھے جانے سے پہلے ہی حذف کردیا گیا، کمپنی رپورٹ

نوجوانوں کے لیے گمراہ کن، طالبان کی ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی

افغانستان کی کل آبادی کا تقریباً 23 فیصد انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہے

ٹک ٹاکرز کے لیے خوشخبری: ویڈیو کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا

طویل دورانیے سے دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب صارفین کو فائدہ پہنچے گا

لاہور: ٹک ٹاک نے ایک اور شہری کی جان لے لی

پولیس کے مطابق حسن اور اسامہ نامی نوجوان سندر کے علاقہ میں بطور سکیورٹی گارڈ ملازم تھے

ٹاپ اسٹوریز