اٹلی ، پٹڑیوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو ٹرین نے کچل ڈالا ، 5 ہلاک ، 2 زخمی

حادثہ شمالی شہر ٹیورن میں پیش آیا ، ہلاک ہونیوالوں کی باقیات 300 میٹر تک بکھر گئیں

ملکی تاریخ میں خوفناک ٹرین حادثات ، ہزاروں افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

پہلا بڑا ٹرین حادثہ 1953ء میں جھمپیر کے قریب ہوا جس میں 200 افراد لقمہ اجل بنے

ہزارہ ایکسپریس حادثہ ، ڈاؤن ٹریک 18 گھنٹے بعد بحال ، ٹرینوں کی روانگی شروع

اپ ٹریک کی بحالی کا کام جاری ، حادثے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

نواب شاہ حادثے کے فضائی مناظر

جی او سی 18 ڈویژن خود ریسکیو آپرشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

ہڑپہ سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کوہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے نام سامنے آگئے

ملت اور سرسید ایکسپریس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 4o افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے

تیزگام ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی

صفدرآباد اسٹیشن پر آنے والی ٹرین عملے کی غفلت و کوتاہی کے سبب بند راستے والی پٹڑی پر چلی گئی

موجودہ دور حکومت میں ٹرینوں کے حادثات

اگست  دوہزار  اٹھارہ  سے  اب  تک  ٹرینوں کو آتشزدگی  اور دیگر نوعیت کے 23 سے زائد حادثات پیش  آچکے  ہیں۔

بھارت: لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں جاں بحق

بھکاری کے گھر میں موجود سکوں کو گننے میں پولیس کو آٹھ گھنٹے کا وقت لگا۔

ٹرین اسکول وین سے ٹکرا گئی، 12 طالبعلم زخمی

پاکستان میں ریلوے ٹریک پر1875 مقامات پر کوئی پھاٹک نہیں ہے جو حادثات میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز