ٹرمپ کا امن انعام حاصل کرنے کا دباؤ کسی صورت فیصلہ سازی پر اثرانداز نہیں ہوگا، نوبل کمیٹی
فیصلے مکمل طور پر آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ہوتے ہیں،کمیٹی ،امن انعام کا اعلان 10 اکتوبر کو کیا جائے گا
امریکی صدر نے مودی کو “دوست” قرار دے دیا
بھارت اور امریکہ کا ایک خاص رشتہ ہے، اس لیے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
پابندیوں کی دھمکی شاید پیوٹن کو ملاقات پر آمادہ کرنے میں مؤثر ثابت ہوئی، ٹرمپ
روسی صدر سے ملاقات کے فوراً بعد پریس کانفرنس کروں گا،پریس کانفرنس مشترکہ ہو گی یا نہیں، یہ نہیں جانتا،امریکی صدر
مودی سرکار نے بھارتی معیشت تباہ کر دی، راہول گاندھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹھیک کہا کہ بھارت کی معیشت مردہ ہو چکی ہے
ٹرمپ کا یورپی یونین پر 30 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
میکسیکن مصنوعات پر ٹیرف کا نفاذ بھی یکم اگست سے ہو گا، ٹرمپ
ٹرمپ کاکینیڈا کےساتھ تجارتی بات چیت فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
ڈیجیٹل سروسزٹیکس ہمارےملک پربراہِ راست اور واضح حملہ ہے،امریکی صدر
امریکا اور اسرائیل میں غزہ جنگ2 ہفتوں میں ختم ہونے پراتفاق
مصر سمیت چار خلیجی ممالک غزہ کا کنٹرول سنبھالیں گے،حماس کو غزہ میں اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،غیر ملکی میڈیا
اختلافات کے باعث بھارت کی امریکا سے معاہدے کی امیدیں دم توڑ گئیں
دونوں ممالک کے درمیان آٹوپارٹس اور اسٹیل ٹیرف پر اختلافات ہیں، رائٹرز
امریکی صدر کی ایک بار پھر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی تعریف
اسرائیل اور ایران دونوں نے شدید جنگ لڑی ہے،تنازع دوبارہ شروع ہو سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا نیٹو سمٹ سے خطاب
ٹرمپ کا تیل کی قیمتیں کم رکھنے کا مشورہ
محکمہ توانائی کو زیر زمین ذخائر سے خام تیل نکالنے کے لیے فوری طور پر کھدائی شروع کرنے کا حکم