ٹرمپ کاکینیڈا کےساتھ تجارتی بات چیت فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
ڈیجیٹل سروسزٹیکس ہمارےملک پربراہِ راست اور واضح حملہ ہے،امریکی صدر
امریکا اور اسرائیل میں غزہ جنگ2 ہفتوں میں ختم ہونے پراتفاق
مصر سمیت چار خلیجی ممالک غزہ کا کنٹرول سنبھالیں گے،حماس کو غزہ میں اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،غیر ملکی میڈیا
اختلافات کے باعث بھارت کی امریکا سے معاہدے کی امیدیں دم توڑ گئیں
دونوں ممالک کے درمیان آٹوپارٹس اور اسٹیل ٹیرف پر اختلافات ہیں، رائٹرز
امریکی صدر کی ایک بار پھر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی تعریف
اسرائیل اور ایران دونوں نے شدید جنگ لڑی ہے،تنازع دوبارہ شروع ہو سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا نیٹو سمٹ سے خطاب
ٹرمپ کا تیل کی قیمتیں کم رکھنے کا مشورہ
محکمہ توانائی کو زیر زمین ذخائر سے خام تیل نکالنے کے لیے فوری طور پر کھدائی شروع کرنے کا حکم
ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی، مصدق ملک
پاکستان خطے میں مثبت تبدیلی کیلئے کردار ادا کر سکتا ہے
ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا،امریکی صدر
میں نے بھارت اور پاکستان کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا،پہلی صدارت کے دوران سربیا اور کوسوو کی جنگ ختم کرائی،ڈونلڈ ٹرمپ
ہم چاہتے ہیں بھارت کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے، بلاول بھٹو زرداری
برطانیہ اپنے جیٹ طیارے دے تو ان کا بھی بہترین استعمال کر سکتے ہیں
ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایلون مسک کے ساتھ میرا تعلق اب ختم ہو چکا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم دے دیا
بائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق حقائق چھپائے گئے ، یہ امریکی تاریخ کا خطرناک ترین اسکینڈل ہے، امریکی صدر