ٹرمپ کا تیل کی قیمتیں کم رکھنے کا مشورہ

محکمہ توانائی کو زیر زمین ذخائر سے خام تیل نکالنے کے لیے فوری طور پر کھدائی شروع کرنے کا حکم

ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی، مصدق ملک

پاکستان خطے میں مثبت تبدیلی کیلئے کردار ادا کر سکتا ہے

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا،امریکی صدر

میں نے بھارت اور پاکستان کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا،پہلی صدارت کے دوران سربیا اور کوسوو کی جنگ ختم کرائی،ڈونلڈ ٹرمپ

ہم چاہتے ہیں بھارت کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے، بلاول بھٹو زرداری

برطانیہ اپنے جیٹ طیارے دے تو ان کا بھی بہترین استعمال کر سکتے ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کیخلاف صدارتی تحقیقات کا حکم دے دیا

بائیڈن کی دماغی صحت سے متعلق حقائق چھپائے گئے ، یہ امریکی تاریخ کا خطرناک ترین اسکینڈل ہے، امریکی صدر

پیوٹن سے گفتگو بہت مثبت رہی،روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے،ٹرمپ

روس جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا کیساتھ بڑے پیمانے پر تجارتی تعلقات چاہتا ہے،اس تجارت سے یوکرین بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے

ایپل کمپنی بھارت میں پلانٹ نہ لگائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت میں کاروبارمشکل ،وہاں ٹیرف کی شرح بہت زیادہ ہے،میں نہیں چاہتا کہ ایپل کمپنی بھارت میں مصنوعات تیار کرے

پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے،دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ اچھا ہو گا،امریکی صدر

امریکی انتظامیہ نے کامیابی سےسیز فائر کرایا،دونوں دوستوں کو کہا نیوکلیئر میزائلوں کی بجائے تجارت کا سوچیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش

پاکستان اور بھارت دونوں نے اپنا حساب برابر کر لیا ہے

ٹاپ اسٹوریز