پیوٹن سے گفتگو بہت مثبت رہی،روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے،ٹرمپ

روس جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا کیساتھ بڑے پیمانے پر تجارتی تعلقات چاہتا ہے،اس تجارت سے یوکرین بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے

ایپل کمپنی بھارت میں پلانٹ نہ لگائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت میں کاروبارمشکل ،وہاں ٹیرف کی شرح بہت زیادہ ہے،میں نہیں چاہتا کہ ایپل کمپنی بھارت میں مصنوعات تیار کرے

پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے،دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ اچھا ہو گا،امریکی صدر

امریکی انتظامیہ نے کامیابی سےسیز فائر کرایا،دونوں دوستوں کو کہا نیوکلیئر میزائلوں کی بجائے تجارت کا سوچیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش

پاکستان اور بھارت دونوں نے اپنا حساب برابر کر لیا ہے

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے کا دعویٰ

چینی صدر نے مجھے فون کیا،مذاکرات پر اچھی پیش رفت ہو رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

حکومتی ملازمین کے حجم میں جلد کمی کی جائے گی،امریکی صدر

میرا انڈوں کی کمی سے کوئی لینا دینا نہیں، ہم پھر بھی انڈوں کی کمی پوری کرنے کے لیے معاہدہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل

دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی

ٹرمپ کی نئی سفری پابندیاں،ریڈ لسٹ جاری،پاکستان کا نام بھی شامل

سوڈان، صومالیہ ،ایران، شام ، یمن اور شمالی کوریا بھی فہرست میں شامل ہیں،خبر ایجنسی

یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے،میں نہیں چاہتا کہ لوگ مارے جائیں، نومنتخب امریکی صدر

جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہائوس میں اہم ملاقات

سیاست سخت اور ناخوشگوار ہے لیکن جیت پر خوش ہوں،نومنتخب صدر

ٹاپ اسٹوریز