دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، بورس جانسن

کورونا وائرس کی دوسری لہر مہلک ثابت ہوسکتی ہے، برطانوی وزیراعظم

کورونا کا خوف، برطانوی عوام گھروں سے نکلنے کیلئے تیار نہیں، رپورٹ

اگر باہر نکلنا محفوظ ہو گیا تو بھی 61 فیصد برطانوی شہری گھر سے باہر نہیں نکلیں گے، سروے

برطانیہ: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی

برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران 813 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 596 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وائرس کے آج مزید پانچ ہزار آٹھ سو بچاس کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کیسز کی کل تعداد 1,20,067 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کا خطرہ، برطانیہ میں مقامی انتخابات ملتوی

مقامی انتخابات لگ بھگ 118 انگلش کونسلوں ، لندن اسمبلی ، میئر لندن اور سات علاقائی میئروں کے لیے ہونا تھے۔

برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہوگیا

بریگزٹ کی مخالفت میں49 اور حمایت میں 621 ووٹ پڑے، یورپی پارلیمنٹ سے برطانوی پرچم بھی ہٹا دیا گیا ہے

برطانوی انتخابات: کنزرویٹو پارٹی کی تاریخی فتح، وزیراعظم کا بریگزیٹ مکمل کرنے کا اعلان

بریگزیٹ کے بارے میں کوئی اگر مگر نہیں، اب ہم 31 جنوری کو اسے مکمل کریں گے، بوریس جونسن

برطانیہ میں عام انتخابات کا عمل جاری

لیبر پارٹی نے 33 اور کنزرویٹو پارٹی نے 22 مسلمانوں کو ٹکٹس دیے ہیں

ملک ریاض سے ملنے والی رقم عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے، شہزاد اکبر

حکومت پاکستان نے ایک رازداری معاہدے پر دستخط کئے ہیں لہذا اس کیس سے متعلق مزید بات چیت نہیں کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز