نیو یارک: اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ پر گفتگو کے دوران زلزلے کے جھٹکے

نیو یارک اور نیو جرسی میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی تھی

عالمی سطح پر ہر شخص سالانہ 79 کلو کھانا ضائع کرتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

2022 کے دوران دنیا بھر میں پیدا ہونے والی خوراک کا 19 فیصد فضلہ کے طور پر ضائع کیا گیا

طالبان کی پیشقدمی: اقوام متحدہ کی افغانستان کے ہمسائیہ ممالک سے بارڈر کھولنے کی اپیل

افغانسان میں جاری خانہ جنگی کے سبب خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی، ورلڈ فوڈ پروگرام

قرضوں سے نجات کا معاملہ، پاکستان کا اقوام متحدہ میں مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کےنتیجے میں قرضوں کےمسئلے کا حل تلاش کرنےکیلئےمشاورت کی جائے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین  دنیا کے ہر ملک پر لاگو ہوتے ہیں، انتونیو گوتریس

عالمی برادری افغان مہاجرین کیلئے پاکستان کی مدد کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

افغان امن عمل کونقصان پہنچانے والےموجود ہیں، ہمیں دشمنوں کے ناپاک عزائم مشترکہ طور پر ناکام بنانا ہوں گے، شاہ محمود

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا دنیا کا بڑا ملک ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان پانی کی قلت کا شکار ہے۔

 پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا، وزیراعظم

یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کےلیے اپنی حمایت کے عزم کااعادہ ہے، عمران خان

امریکہ پاکستان کی بات مانتا تو19 سال جنگ نہ لڑنی پڑتی، ملیحہ لودھی

پاکستان نے پہلے ہی کہا تھا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، سابق سفیر

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیرپر غور کرنا سنگین صورتحال کا اعتراف ہے، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز