’بھارت کا موقف مسترد ہونے سے پاکستان کو علامتی فتح ملی ہے‘

پاکستان کو اس معاملے پر سفارتی سطح پر مزید کوششیں جاری رکھنی ہوں گی، ایجنڈا پاکستان میں شرکاء کا اتفاق

زمین نگلتے سمندر سے 18 کروڑ افراد کو خطرہ

اگر آنے والی دہائیوں میں کاربن کے اخراج میں کمی کی جائے تو اس قسم کے حالات سے اب بھی بچا جاسکتا ہے، ماہرین

آسٹریا کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی

ماہرین کے مطابق اس قانون کے خلاف ملکی آئینی عدالت سے رجوع ضرور کیا جائے گا۔

امریکہ نے گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرلی

گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل نے 1967 سے قبضہ کررکھا ہے

ملک کا مستقبل روشن ہے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں کیک کاٹا گیا۔

پاکستان کا  بھارت کو ماحولیاتی دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ

 عالمی ادارہ ماحولیات میں مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے ڈوزئیر جمع کرایا۔ 

عالمی برادری اور پاکستان کا امن پر مؤقف یکساں ہے، ملیحہ لودھی

مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف بات کرنے سے انہیں ووٹ ملتے ہیں اس لیے وہ  بڑھ چڑھ کر بولتے ہیں۔بھارتی اسکالر پروفیسر اشوک سوائن

افغانستان: 2018 میں شہریوں کی اموات سب سے زیادہ ہوئیں، اقوام متحدہ

2017 کے مقابلے میں شہری اموات میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف

اقوام متحدہ اور مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کی کل آبادی ایک کروڑ بائیس لاکھ ہے جہاں بھارت اپنی ساڑھے سات لاکھ فوج کے ساتھ برسرپیکار ہے

کشمیر میں مظالم، پاکستان کا اقوام متحدہ سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں بند کرائے۔

ٹاپ اسٹوریز