پرویز مشرف کی سزائےموت پر رحم کی اپیل صدر پاکستان کو ارسال

آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت صدر کے پاس اختیار ہے کہ عدالت کیجانب سے سزا کو معطل کر سکتے ہیں

شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مریم اورنگزیب کو سابق وزیراعظم سے ملنے کی اجازت مل گئی

اصغر خان کیس ختم نہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

 عدالت یہ سمجھتی ہے کہ متعلقہ مٹیریل حاصل کرکے کیس کو آگے لے جایا جاسکتا ہے، تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ کا اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم

سپریم کورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم جاری کر دیا، کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا

عدالت نے حمزہ شہباز کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دےدیا

اگر ملک نیب نے چلانا ہے تو پارلیمنٹ اور عدالتوں کو ختم کر دیتے ہیں، عدالت

18 ویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے

آبادی کنٹرول کرنا ترقی کیلئے ضروری ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑھتی شرح آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

نواز شریف کو العزیزیہ میں سات سال قید، فلیگ شپ میں بری

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے

نیب ریفرنسز فیصلہ: تاریخ بدلنے کی نوازشریف کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا تھا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل کرکے 24 دسمبر تک فیصلہ سنایا جائے

ٹاپ اسٹوریز