یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

پروسیسنگ کی میعاد 4 کے بجائے 3 ماہ، آجر اور پیشہ بدلنا بھی ممکن ہوگا

ترکیہ نے 6ملکوں کیلئے انٹری ویزے سے استثنیٰ کا اعلان کردیا

سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سلطنتِ عمان، امریکہ، بحرین اور کینیڈا کے شہری شامل

نگران وزیراعظم نے نئے ویزا نظام کا افتتاح کر دیا

نئے ویزا نظام کے تحت بزنس مینوں کو کم سے کم وقت میں ویزوں کا اجراء کیا جائے گا

سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزا معطل کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں ، نگران وزیر خارجہ

آزاد ویزا کا معاملہ سعودی حکام کے ساتھ زیر غور رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

عراق کا اربعین پر پاکستانی زائرین کیلئے مفت ویزا کا اعلان

ایک لاکھ پاکستانی زائرین کو مفت ویزا کی سہولت 20 ستمبر تک میسر ہوگی

طلبہ رش سے بچنے کیلئے ویزے کیلئے جلد آن لائن درخواست دیں، برطانوی ہائی کمیشن

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی

کینیڈا، گھروں میں رہ کر کام کرنے والوں کیلئے نیا ویزہ پروگرام

کینیڈا آنے کے خواہشمند افراد کے لیے زبردست موقع ہے، وزیر برائے امیگریشن سین فریزر

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کے خواہشمند ہوشیار

وہ لوگوں کو رقم بھیجنے کے لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرنے والے جعلسازوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کی وجہ سے چوکس اور محتاط رہیں۔

کورونا وائرس، متحدہ عرب امارات نے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزہ سروس موجودہ حالات کے پیش نظر معطل کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز