امریکہ نے یوکرین میں ممکنکہ ٹارگٹ کلنگ سے خبردار کر دیا

یوکرین پر روسی حملہ سے اغوا اور تشدد کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گا،واشنگٹن

جنگ شروع آپ کریں گے اور ختم ہم، میجر جنرل آصف غفور

بات صرف 7-10دن کی نہیں اس سے پہلے اور بعد کی بھی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کو 10 دن میں جنگ ہرا دیں گے، نریندر مودی کا دعویٰ

ہم نے سرجیکل اسٹرائیکس سے دہشتگردوں کو ان کے ٹھکانوں میں نشانہ بنایا، بھارتی وزیراعظم

پاکستان کا خطے کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

صدر ٹرمپ کی تقریر میں امن کا عندیہ ہے اور پاکستان خطے کے تناؤ میں کمی کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترخارجہ

فوجی اڈوں پر حملے میں80 امریکی ہلاک، ایرانی میڈیا

پینٹگان کی طرف سے جاری ابتدائی بیان کے مطابق ایران نے امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنایا

پاکستان کا مؤقف ایرانی حمایت کی طرف اشارہ ہے، دفاعی تجزیہ کار

سابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ایران کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اس نے انتہائی برے حالات  میں بھی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

خطے میں امن خراب کرنے والے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے،ترجمان پاک فوج

 پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر

تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی نہیں بلکہ شروع ہو چکی ہے، عادل نجم

ایسی صورتحال میں پاکستان کو اپنے مفادات کا تحفظ رکھنا ہو گا۔

امریکہ کے ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرفضائی حملےمیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

بھارت دو سوچوں میں تقسیم نظر آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی سرکار ہندوتوا کو فروغ دے رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز