ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

گزشتہ روز خیبرپختونخوا پنجاب گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

منگل کے روز راولپنڈی، سرگودھا،  گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاہور،  ناروال اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

آج راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی  اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

رواں ہفتے کے آخر میں ایک یا دو بارشوں کی توقع ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

گزشتہ روز حیدر آباداور فیصل آباد ڈویژن میں چند  مقامات  پر  گرج چمک کے ساتھ  بارش ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز