موسم خشک اور گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ

واٹر کارپوریشن کے انجینئرنگ ونگ عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

غیر معمولی موسمیاتی حالات، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

شہری کمزور انفرا اسٹرکچر اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔

مختلف شہروں میں موسم گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم خشک رہنے کی پیشنگوئی

سعودی عرب میں خراب موسمی صورتحال کی پیشگوئی

لوگ ضرورت کے تحت ہی باہر نکلیں اور سرکاری ذرائع ابلاغ کی خبروں پر انحصار کیا جائے،انتباہی ایس ایم ایس

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

پشاور میں گھر کی چھت گرنے کی وجہ سے 3 افراد ملبے تلے دب گئے۔

الیکشن کے دن ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟پیشگوئی کردی گئی

طویل خشک سردی کے بعد ملک کے بیشتر شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا

بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد،میدانی علاقوں میں شدید دھند وسموگ کا امکان

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 12،اسکردومنفی 08 ریکارڈ کیا گیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز