ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان  کے اضلاع  میں بارش ہوئی ۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

منگل کے روز راولپنڈی، سرگودھا،  گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاہور،  ناروال اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

کشمیر، با لائی /وسطی پنجاب، ہزارہ ڈویژن  کے اضلاع اوراسلام آبادمیں چند مقامات پرموسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ابیٹ آباد،گوجرانوالہ، سکھر ،حیدر آباد, کراچی کے اضلاع اور کشمیر میں چندمقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم  راولپنڈی ، کراچی کے اضلاع اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی ۔

کراچی سے سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

آج سے سمندری ہوائیں جزوی طور ہر بحال ہوجائیں گی۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

 ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ۔

آج ملک میں کہیں گرمی، کہیں بارش کا امکان

چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز