مسلمانوں کیخلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہے، عمران خان

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی مدد جاری رکھے گی، وزیر اعظم

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مودی کی ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سوک سنگھ (آر ایس ایس) کا نظریہ اقلیتوں کو کچلنے کی حمایت کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آر ایس ایس کے غنڈے سر عام مارپیٹ کرتے ہیں جبکہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حملوں کی صرف سرپرستی ہی نہیں کرتی بلکہ بھارتی پولیس ان حملوں میں پیش پیش رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں کشمیریوں کو حق استصواب رائے دلانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، وزیر خارجہ


متعلقہ خبریں