پارری گرل دانانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

پارری گرل دانا نیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

کراچی: ’’پارٹی ہو رہی ہے‘‘، ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دانا نیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں.

’حلیمہ سلطان‘ پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں

پشاور زلمی اورلاہورقلندز کے درمیان پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے کھیلے جانے والے میچ کے دوران دانا نیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں موجود رہیں۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔

ماہرہ خان پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کی ہمسفر

ہانیہ عامر پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں

پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے معروف اداکارہ ماہرہ خان ، اسری بلجک، ہانیہ عامر اورعلی رحمان خان بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔


متعلقہ خبریں