قبل ازوقت دل کے دورے سے آگاہ کرنے والا کیلکولیٹر ایجاد


 ماہرین نے دل کا دورہ پڑنے سے قبل ازوقت آگاہ کرنے والا جدید رسک کیلکولیٹر ایجاد کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسکور ٹو رسک کیلکولیٹر کئی سال پہلے ہی دل کے دوروں اور دوسری بیماریوں کی پیش گوئی کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق کیلکولیٹر ڈاکٹرز کو پہلے ہی آگاہ کردے گا کی دس سالوں کے دوران مریض کو کب دل کا دورہ پڑے گا۔

ماہرین نے اسکور ٹو کو طب کی دنیا میں اہماہم پیش رفتقرار دیا ہے جس سے لوگوں کو ممکنہ طور پر مہلک دل کا دورہ پڑنے سے بچانے میں مدد ملے گی۔

خراب خوراک دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجہ قرار

یہ کیلکولیٹر ایک شخص کی عمر، کولیسٹرائل لیول، جنس، بلڈ پریشر، اور تمباکو نوشی کی عادت سے متعلق معلومات لے کر دل اور اس سے متعلقہ بیماریوں کی پیش گوئی کرتا ہے۔


متعلقہ خبریں