واٹس ایپ اب ان موبائل فونز پر نہیں چلے گا

whatsapps

پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ کے اعلان کے بعد آج سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہونے والوں 53 موبائل فونز میں آئی فون، سیم سانگ، ایل جی، سونی، ذیڈ ٹی اے اور دیگر شامل ہیں۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد  آئی او ایس 9 اور اینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹننگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں ہدایت کی تھی کہ اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسز اور ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ورژن اپ ڈیٹ کرلیں۔

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل موبائل فونز پر یکم نومبر سے واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

موبائل فونز کی فہرست:

iPhone

iPhone 6
iPhone 6S plus
iPhone SE

Samsung

Galaxy Trend Lite
Galaxy Trend II
Galaxy SII
Galaxy S3 mini
Galaxy Xcover 2
Galaxy Core
Galaxy Ace 2

LG

Lucid 2
Optimus F7
Optimus F5
Optimus L3 II Dual
Optimus F5
Optimus L5
Best L5 II
Optimus L5 Dual
Best L3 II
Optimus L7
Optimus L7 II Dual
Best L7 II
Optimus F6, Enact
Optimus L4 II Dual
Optimus F3
Best L4 II
Best L2 II
Optimus Nitro HD
Optimus 4X HD
Optimus F3Q

ZTE
ZTE V956
Grand X Quad V987
Grand Memo

Sony
Xperia Miro
Xperia Neo L
Xperia Arc S

Huawei
Ascend G740
Ascend Mate
Ascend D Quad XL
Ascend D1 Quad XL
Ascend P1 S
Ascend D2

Other smartphones
Alcatel
Archos 53 Platinum
HTC Desire 500
Caterpillar Cat B15
Wiko Cink Five
Wiko Darknight
Lenovo A820
UMi X2
Run F1
THL W8


متعلقہ خبریں