آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات


آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم آفس آمد ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت  کی گئی۔

 


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں