ون ڈے رینکنگ :بابر اعظم نمبرون بیٹر،فخر زمان کی بھی ترقی


آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی  رینکنگ جاری کردی۔

ون ڈے کر کٹ کی نئی رینکنگ کے مطابق  بلے بازوں میں کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر ہی موجود ہیں۔  فخر زمان ایک درجہ ترقی کے بعد نویں نمبر پر آگئے۔

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بلے بازوں کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر  ہیں ۔ انگلش کپتان جوئے روٹ  ایک درجہ ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں آگئے ہیں۔


متعلقہ خبریں