علی حسنین|شائع
پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی سے 1,676 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف، یعنی فی لیٹر قیمت میں مزید 6 سے 9 روپے اضافہ ہوگا
ویب ڈیسک|شائع
وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کیلئے 36.3 ارب روپے رکھے گئے ہیں، جن میں بڑی رقم دانش اسکولز منصوبوں کیلئے مختص ہے
ویب ڈیسک|شائع
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور سٹاف کی تنخواہوں کے اخراجات کی مد میں 39 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد کی تجویز دی گئی ہے
ویب ڈیسک|شائع
15 ہزار 264 ارب روپے محصولات کا ہدف، 600 ارب روپے انفورسمنٹ سے حاصل کرنے کا منصوبہ
ویب ڈیسک|شائع
پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب 50 کروڑ 90لاکھ اکٹھا کرنےکا ہدف مقرر ،بجٹ دستاویزات
ویب ڈیسک|شائع
عوام نے مشکل ترین حالات میں صبر وتحمل کامظاہرہ کیا،قوم سےوعدہ تھا معاشی استحکام کےبعد ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے
ویب ڈیسک|شائع
پچاس کروڑ روپے سے زائد آمدن پرسپرٹیکس 10فیصد سےکم کرکے9فیصد کردیا گیا
ویب ڈیسک|شائع
بجٹ دستاویزات کے مطابق قومی اسمبلی کے اخراجات، تزئین و آرائش، اپوزیشن لیڈر آفس اور کشمیر کمیٹی کیلئے اربوں روپے مختص
ویب ڈیسک|شائع
پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا، جسے عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا،وفاقی وزیرخزانہ