ویب ڈیسکجاوید سومرو|شائع
دو روزہ اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لے رہے ہیں، ذرائع
ویب ڈیسک|شائع
ہم کسی بیک ڈور سے صوبہ نہیں بنائیں گے بلکہ جمہوری جدوجہد سے اپنا صوبہ بنا کر رہیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
ویب ڈیسک|شائع
سرکاری گزٹ کے مطابق صدر اردوان کی منظوری کے بعد ترکیہ کی جانب سے معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک|شائع
مولانا سینئر اور دور اندیش سیاست دان ہیں، انہیں معاملہ فہمی کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھانا چاہیے، عطا اللہ تارڑ کا بیان
زاہد گشکوری|شائع
سائبر کرائم سے نمٹنے کے لیے این سی سی آئی اے کی تنظیمِ نو کا منصوبہ تیار، 9 ماہ میں سائبر پولیس اسٹیشنز کی تعداد 16 سے بڑھا کر 150 کی جائے گی۔
ویب ڈیسک|شائع
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت یہ اجلاس ہو رہا ہے۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ و دفاع شرکت کریں گے۔ وزیرِ دفاع
ویب ڈیسک|شائع
تمام سیاسی فیصلے پارلیمان میں ہونے چاہئیں۔ اگر نظام فعال بنانا ہے تو سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت ضروری ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ویب ڈیسک|شائع
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو فی تونا سونا 11 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 73 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔
ویب ڈیسک|شائع
این سی سی آئی اے کا تنظیم نو کا عمل تیز کیا جائے، عوام کو سائبر کرائم سے تحفظ فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم