مواد پر جائیں

Author: ردا لودھی

ردا لودھی

لکھاری ہم نیوز ڈیجیٹل کیساتھ بطور سینئر سوشل میڈیا منیجر منسلک ہیں۔ سماجی مسائل پر لکھنے کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ اور کلچر سے جڑے موضوعات میں خاص دلچسپی رکھتی ہیں۔

پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب، فواد خان، صنم سعید سمیت کئی ستاروں کی شرکت

پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب، فواد خان، صنم سعید سمیت کئی ستاروں کی شرکت

By ردا لودھی

مومنہ درید فلمز کے بینر تلے بننے والی سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ دنیا بھر میں 4 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سیریز میں تین نسلوں اور تین ممالک پر پھیلی چھ محبت کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔