مواد پر جائیں

Author: غیاث الدین

کراچی: زیرِِ تعمیر عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری، ٹھیکیدار زیرِ حراست

کراچی: زیرِِ تعمیر عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری، ٹھیکیدار زیرِ حراست

By سید عارفین ، غیاث الدین ، محمد عارف مہدی

عمارت گرنے کا واقعہ بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق جس پلاٹ پر عمارت تعمیر کی گئی تھی، وہاں گراؤنڈ پلس ون کا نقشہ منظور شدہ تھا۔